گریفتھ: حدیدہ مکمل حل کا دروازہ ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 19 جولائی, 2019
0

گریفتھ: حدیدہ مکمل حل کا دروازہ ہے

کل سعودی عرب کے خرج ہیڈکواٹر پر ایران کی طرف سے آنے والے حوثی ہتھیاروں کے سلسلہ میں ترکی المالکی کی تفصیلات سنتے ہویے فہد ابن ترکی اور فرانک ماکینزی کو دیکھا جا سکتا ہے

نیویارک: علی بردی

      کل یمن کی طرف بھیجے گئے اقوام متحدہ کے سفیر مارٹن گریفتھ نے کہا کہ حدیدہ کا مسئلہ یمن کی سیاسی کاروائی کا دروازہ ہے اور مسئلہ کو مکمل طور پر حل کرنے کے سلسلہ میں اس کی بہت اہمیت ہے۔

      گریفتھ نے سلامتی کونسل کے سامنے گفتگو کرتے ہوئے اپنی امید کا اظہار کیا کہ متعلقہ فریق کے درمیان ہونے والے موجودہ معاہدہ کی وجہ سے حدیدہ معاہدہ کو نفاذ عمل میں آئے گا اور اس گرمی کے ختم ہونے سے قبل اس سیاسی کاروائی پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔

      گریفتھ نے مزید کہا کہ جن لوگوں کے ساتھ میں نے گفتگو کی ہے وہ واضح تھے کہ اسٹکہولم کے معاہدے کے مقاصد کی تکمیل کے لئے ہیش رفت ایک ایسا پرعزم معاملہ ہے جس سے جنگ ختم کرنے کے لئے سیاسی مذاکرات کے مواقع مل سکتے ہیں۔(۔۔۔)

جمعہ 16 ذی قعدہ 1440 ہجری – 19 جولائی 2019ء – شمارہ نمبر [14843]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>