ادلب کی جنگ میں روسی فورسز کی شرکت کے سلسلہ میں متضاد خبریں آرہی ہیں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 19 جولائی, 2019
0

ادلب کی جنگ میں روسی فورسز کی شرکت کے سلسلہ میں متضاد خبریں آرہی ہیں

پرسو ادلب کے دیہی علاقوں پر ہونے والے حملوں کے بعد بچنے والے افراد کو تلاش کرتے ہوئے سول دفاع کے اہلکار کو دیکھا جا سکتا ہے

ماسکو: رائد جبر

       ملک کے مغربی شمال میں واقع ادلب کی سمت حماة کے شمال کی طرف اقدام کرنے کے سلسلہ میں شامی انتظامیہ کی فورسز کے وجود کے بعد جنگوں میں روسی بری فورسز کی شرکت کے سلسلہ میں کل متضاد خبریں آئی ہیں اور روسی وزارت دفاع نے ادلب کے علاقہ میں ہونے والی جنگوں میں روس کی خاص یونٹس کی فورسز کی شرکت کے سلسلہ میں آنے والی خبروں کی نفی کی ہے اور پرزور انداز میں کہا ہے کہ ماسکو نے شام کی طرف اپنی بری فورسز کو نہیں بھیجا ہے۔

      روئٹرز ایجنسی نے شامی مخالف جماعتوں کے ذرائع سے نقل کیا تھا کہ روس کی بری اور خاص فورسز کی ادلب گورنریٹ کی جنگی کاروائیوں میں شرکت ہوئی تھی اور اس نے یہ بھی لکھا تھا کہ ان فورسز کو ملک کے مغربی شمال میں شامی فوج کی جانب سے جنگ کرنے کے لئے بھیجا گیا ہے۔(۔۔۔)

جمعہ 16 ذی قعدہ 1440 ہجری – 19 جولائی 2019ء – شمارہ نمبر [14843]ظ

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>