عراقی حشد کے فوجی اڈہ کو نشانہ بنانے والا حملہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 20 جولائی, 2019
0

عراقی حشد کے فوجی اڈہ کو نشانہ بنانے والا حملہ

آمرلی علاقہ کے اندر حشد شعبی کے فوجی اڈہ کی آتش زدگی کی تصویر کو سوشل میڈیا پر نشر کئے جانے کی تصویر کو دیکھا جا سکتا ہے

بغداد: فاضل النشمی

       عراق کے شمال میں واقع تکریت کے مشرقی حصہ میں حشد شعبی کے ایک فوجی اڈہ کو گذشتہ رات سے قبل ایک حملہ میں نشانہ بنایا گیا ہے اور یہ معلومات بھی ملی ہیں کہ اس جگہ بیلسٹک میزائل اور ایرانی فوجی مشیر کار موجود تھے اور اس حملہ میں ایک فرد ہلاک اور دو ایرانی فوجی مشیر کار زخمی ہوئے ہیں۔

      سیکیورٹی کے ایک ممتاز ذمہ دار نے الشرق الاوسط کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جس علاقہ میں یہ فوجی اڈہ قائم ہے وہ علاقہ بدر نامی تنظیم کے تابع ترکمانی پارلیمنٹ کے رکن مہدی تقی الآمرلی کے اثر ورسوخ والے  علاقے میں واقع ہے اور اس علاقہ میں حزب اللہ کی ٹولیاں اور صلاح الدین صباح الشمری العشائری کی حشد بھی ہیں اور یہ بھی بدر ہی کے تابع ہیں۔

      ذمہ دار نے یہ بھی بتایا کہ ایک امریکی جہاز نے یہ حملہ کیا ہے لیکن پنٹاگون نے اس کاروائی کے کرنے سے انکار کر دیا ہے اور سرکاری غیر یقینی ذرائع نے بتایا ہے کہ اف 35 ای انداز کے اسرائیلی جیاز نے یہ حملہ کیا ہے اور اس میں حزب اللہ کے چھ اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔(۔۔۔)

ہفتہ 17 ذی قعدہ 1440 ہجری – 20 جولائی 2019ء – شمارہ نمبر [14844]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>