ایران کی طرف سے کشیدگی کا سلسلہ جاری اور برطانوی ٹینکر دوبارہ غائب - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 20 جولائی, 2019
0

ایران کی طرف سے کشیدگی کا سلسلہ جاری اور برطانوی ٹینکر دوبارہ غائب

ہرمز گذرگاہ کے اندر گزرتے ہوئے غائب ہونے والی کشتی اسٹینا امپیرو ٹینکر کو دیکھا جا سکتا ہے

لندن: عادل السالمی ۔ واشنگٹن: ہبہ القدسی اور ایلی یوسف

      ایران نے کل کشیدگی کو مزید ہوا دیتے ہوئے برطانیہ کے ایک تیل کے ٹینکر کو روک لیا ہے اور دوسرے کو کئی گھنٹوں تک جانے نہیں دیا اور اس نے یہ اقدام اس کاروائی کے جواب میں دیا ہے جس میں اس ماہ کی چار تاریخ کو طارق پہاڑ میں گریس ون نامی اس کے ٹینکر کو روک دیا گیا تھا اور پاسداران انقلاب نے کل شام اعلان کیا ہے کہ اس نے اسٹینا امپیرو نامی برطانوی جہاز کو یرمز گذرگاہ سے گزرتے ہوئے روک لیا ہے کیونکہ اس نے بین الاقوامی بحری قانون کا پاس ولحاظ نہیں رکھا تھا۔

      ارنا نامی سرکاری ایجنسی نے ایک فوجی ذمہ دار سے نقل کیا ہے کہ برطانوی ٹینکر نے معائنہ کرنے کی مشین کو بند کر دیا تھا اور روکے جانے سے قبل پاسداران کی طرف سے دی جانے والی بہت سے اشاروں سے پہلو تہی برتا تھا۔

ہفتہ 17 ذی قعدہ 1440 ہجری – 20 جولائی 2019ء – شمارہ نمبر [14844]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>