ٹینکر کو غائب کرنے کی وجہ سے ایران کی علیحدگی میں اضافہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 21 جولائی, 2019
0

ٹینکر کو غائب کرنے کی وجہ سے ایران کی علیحدگی میں اضافہ

پرسو ہرمز گذرگاہ میں اسٹینا امپیرو نامی برطانوی تیل ٹینکر کے غائب کئے جانے سے متعلق ایرانی پاسداران کی طرف سے نشر کردہ ویڈیو کے ایک حصہ کو دیکھا جا سکتا ہے

واشنگٹن: ایلی یوسف ۔ لندن: الشرق الاوسط

        پرسو ہرمز گذرگاہ میں ایران کی طرف سے برطانوی تیل ٹینکر کو روکے جانے کی وجہ سے اس کی علیحدگی میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔

       ایران کی اس کاروائی کی مذمت بین الاقوامی سطح پر کی گئی ہے اور یوروپین ممالک کی طرف سے بڑی شدت کے ساتھ مذمت کی گئی ہے اور ان ممالک میں جرمن اور فرانس سر فہرست ہے اور ان ممالک نے تو اسے آزاد کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے اور برطانیہ کے ساتھ ہونے کی بھی بات کہی ہے جبکہ برطانیہ کے وزیر خارجہ گریمی ہنٹ نے کہا کہ تہران نے اس کاروائی کے زریعہ بہت ہی خطرناک طریقہ اختیار کیا ہے لیکن ایران نے اس کا انکار کیا ہے اور اس کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے فون کے ذریعہ ان سے بات کرکے کہا کہ ٹینکر کو روکنا قانون کے ذریعہ کیا گیا ہے اور انہوں نے تہران کو بری قرار دیا کیونکہ ٹینکر نے ان کے اشارہ سے غفلت برتی لہذا اسے روک دیا گیا۔(۔۔۔)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>