خطے میں برطانیہ کی طرف سے کمک اور ایران کی طرف سے دھمکیاں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 22 جولائی, 2019
0

خطے میں برطانیہ کی طرف سے کمک اور ایران کی طرف سے دھمکیاں

کل برطانیہ کے روکے گئے تیل کے ٹینکر پر ایران پرچم لہرانے کے بعد ایران کی پریس ٹی وی کی طرف سے نشر کردہ تصویر کو دیکھا جا سکتا ہے

نیویارک: علی بردی ۔ ریاض: فتح الرحمن یوسف ۔ لندن: الشرق الاوسط

       انتظار ہے عمان کے پانی میں ایران کی طرف سے برطانیہ کے تیل کے ٹینکر کو روکے جانے کے مسئلہ میں برطانیہ کی طرف سے کوئی اعلان ہو جبکہ ایران نے اعلان کیا ہے کہ وہ ہر طرح کے معاملہ سے نپٹنے کے لئے تیار ہے اور اس نے تو اسٹینا امپیرو جہاز کے اوپر اپنا پرچم بھی بلند کر دیا ہے۔

       دفاعی امور کے برطانوی وزیر  ٹوبیاس الوڈ نے کل کہا کہ لندن ٹینکر کے روکے جانے کے جواب میں کئی اختیار کی تلاش میں مشغول ہے اور انہوں نے مزید کہا کہ خطرے مزید بڑھ گئے ہیں اور لندن مزید کمک بھیج رہا ہے۔ پابندیاں لگانے کے سلسلہ میں پچھے جانے سوال سے متعلق انہوں نے کہا کہ ہم یورپ اور ریاستہائے متحدہ میں اپنے ہمنواؤں سے گفتگو کریں اور غور کریں گے کہ اس سلسلہ میں کیا کیا جا سکتا ہے۔

      اسی سلسلہ میں برطانوی وزیر خزانہ ولیپ ہامونڈ نے کہا کہ اقتصادی پابندیاں ان اختیارات کے ضمن میں ہیں جبکہ رپورٹ میں اس بات کا ذکر ہے کہ لندن یورپ یونین اور اقوام متحدہ  کی وہ پابندیاں دوبارہ لگا سکتا ہے جنہیں جوہری معاہدہ کی وجہ سے ہٹا دیا گیا تھا۔(۔۔۔)

پیر 19 ذی قعدہ 1440 ہجری – 22 جولائی 2019ء – شمارہ نمبر [14846]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>