مشرقی بیت المقدس میں اسرائیل کی طرف سے ہونے والے انہدام کی کاروائی کی وسیع پیمانہ پر بین الاقوامی مذمت - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 23 جولائی, 2019
0

مشرقی بیت المقدس میں اسرائیل کی طرف سے ہونے والے انہدام کی کاروائی کی وسیع پیمانہ پر بین الاقوامی مذمت

کل مشرقی بیت المقدس کے جنوب میں اسرائیلی فوجی کی طرف سے انہدام کی کاروائیوں کی تصویر کو دیکھا جا سکتا ہے

رام اللہ: کفاح زبون

       کل بیت المقدس شہر کے جنوب میں واقع صور باہر کے علاقہ میں واد الحمص کے اندر اسرائیلی فوج کی طرف سے گھروں کو منہدم کرنے کی کاروائیوں کے خلاف وسیع پیمانہ پر بین الاقوامی مذمت ہوئی ہے۔

      اسرائیل نے انہدام کی کاروائی کو سیکیورٹی اسباب کی وجہ سے انجام دیا ہے اور اس کا یہ کہنا ہے کہ یہ عمارتیں مغربی کنارہ کے ارد گرد بنائے گئے آر کے قریب قائم ہیں لیکن یورپ یونین کی خارجی سیاسی امور کی خاتون ذمہ دار کی خاتون ترجمان مایا کوچینیٹچ نے کہا کہ جبرا گھروں کو خالی کرا کے انہیں توڑنا بین الاقوامی قانون کے مطابق غیر قانونی ہے۔

      اسی طرح اقوام متحدہ نے بھی اسرائیل کی اس کاروائی کی مذمت کیا ہے اور یہ بھی کہا کہ یہ کاروائی جبرا گھر بدر کرنے کی کاروائیوں میں سے ایک ہے۔(۔۔۔)

منگل 20 ذی قعدہ 1440 ہجری – 23 جولائی 2019ء – شمارہ نمبر [14847]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>