امارات کی طرف سے علاقہ کے اندر چین کے اہم کردار کی طرف پیش رفت - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 23 جولائی, 2019
0

امارات کی طرف سے علاقہ کے اندر چین کے اہم کردار کی طرف پیش رفت

کل بجین میں عوامی ہال کے بڑے میدان میں شیخ محمد ابن زائد اور چینی صدر کو گارڈ آف آنر کا جائزہ لیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

ابوظبی: الشرق الاوسط

       کل ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد ابن زاید نے بجین کے اندر صدر چی جین پنگ کے ساتھ ہونے والی گفتگو میں پرزور انداز میں کہا کہ ان کا ملک علاقہ کے اندر چین کے اہم کردار کی طرف پیش رفت کیا ہے اور اس مناسبت سے کئی معاہدے بھی ہوئے ہیں۔

      ابوظبی کے ولی عہد نے پرزور انداز میں کہا کہ امارات دنیا کے لئے تیل کی فراہمی کے پرامن بہاؤ کو یقینی بنانے اور اس مقصد کو پورا کرنے کے لئے چین اور اس کے علاوہ دوست ممالک کے ساتھ تعاون کرنے اور مشرق وسطی اور عرب خلیج کے علاقہ میں بین الاقوامی ایویگیشن کی ازادی اور اس کی سلامتی کا خواہش مند ہے اور مشرق وسطی کے علاقہ میں امن وسلامتی کے قیام کے سلسلہ میں چین کے اہم کردار کی طرف پیش رفت ہے۔

      اسی سلسلہ میں چین نے کہا کہ ابوظبی کے ولی عہد کی طرف سے چین کا دورہ دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے اہتمام کی طرف اشارہ کرتا ہے۔(۔۔۔)

منگل 20 ذی قعدہ 1440 ہجری – 23 جولائی 2019ء – شمارہ نمبر [14847]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>