مقدیشو کے اندر ہونے والے خودکش حملہ میں اقوام متحدہ کے سفیر بال بال بچے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 25 جولائی, 2019
0

مقدیشو کے اندر ہونے والے خودکش حملہ میں اقوام متحدہ کے سفیر بال بال بچے

کل دار الحکومت مقدیشو میں ہونے والے حملہ کے بعد ایمبولنس کے عملہ کو زخمی افراد کو لے جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

مقدیشو: الشرق الاوسط

      میونسیپلٹی کی عمارت کے اندر کل بدھ کے دن ہونے والے خودکش حملہ میں چھ افراد ہلاک اور دیگر چھ افراد زخمی ہوئے ہیں اور ان میں میونسیپلٹی مقدیشو کے صدر بھی ہیں اور اس حملہ کی ذمہ داری انتہاپسند شباب تحریک نے لی ہے اور یہ بھی واضح کیا کہ ان کا مقصد صومال کی طرف بھیجے گئے اقوام متحدہ کے سفیر جیمس سوان کو قتل کرنا تھا جو اس عمارت میں تھے لیکن وہ وہاں سے دھماکہ سے قبل ہی چلے گئے تھے۔

      صومالی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ہلاک ہونے والے اور زخمی ہونے والے زیادہ تر اس میونسیپلٹی میں کام کرنے والے تھے اور حکومت نے اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا کہ زخمی ہونے والوں میں میونسیپلٹی کے صدر عبد الرحمن عمر عثمان بھی ہیں۔

       حملہ کے بعد اقوام متحدہ کے سفیر نے کہا کہ مجھے اس گھٹیا حملہ پر افسوس ہے جس نے انسانی زندگی کی حرمت کو ہی پامال نہیں کیا ہے بلکہ ان اہل صومال کو بھی نشانہ بنایا ہے جو مقدیشو کے علاقہ میں اپنی شہریوں کی زندگی کو اچھا بنانے کے سلسلہ میں کام کر رہے تھے۔(۔۔۔)

جمعرات 22 ذی قعدہ 1440 ہجری – 25 جولائی 2019ء – شمارہ نمبر [14849]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>