سیف الاسلام کے قریبی افراد کا بیان: الصدر کے غائب ہونے کے وقت وہ بچہ تھا - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 25 جولائی, 2019
0

سیف الاسلام کے قریبی افراد کا بیان: الصدر کے غائب ہونے کے وقت وہ بچہ تھا

قاہرہ: جمال جوہر

       سیف الاسلام القذافی کے قریبی لوگوں نے گرفتاری کے اس وارنٹ سے اپنے تعجب کا اظہار کیا ہے جسے لبنان نے امام موسی الصدر کو غائب کرنے کے مسئلہ میں مرحوم صدر معمر القذافی کے فرزند سیف الاسلام اور سابقہ انتظامیہ کے رہنماؤں کے حق میں جاری کیا ہے اور انہوں نے اس بات کی طرف اشارہ بھی کیا کہ وہ حادثہ کے وقت بچہ تھا اور اپنے والد کے خیمہ میں کھیل رہا تھا۔

     قذاذفہ نامی قبیلہ کے ایک بڑے ذمہ دار نے کل الشرق الاوسط کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الصدر کے غائب ہونے کے اعلان کے وقت سیف الاسلام کی عمر چھ سال تھی اور ایک شیخ نے اپنے نام کا ذکر کئے بغیر مزید یہ بھی کہا کہ ان الزامات کی وجہ سے اس کے حقیقی بھائی کی گرفتاری کافی ہے جن کے سلسلہ میں کوئی قانونی دلیل نہیں ہے۔(۔۔۔)

جمعرات 22 ذی قعدہ 1440 ہجری – 25 جولائی 2019ء – شمارہ نمبر [14849]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>