شام میں پرامن علاقہ کے سلسلہ میں امریکہ اور ترکی کے مذاکرات ناکام - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 25 جولائی, 2019
0

شام میں پرامن علاقہ کے سلسلہ میں امریکہ اور ترکی کے مذاکرات ناکام

کل حلب کے شمال میں ہونے والی مشقوں کے دوران ترکی کی طرف سے مدد کردہ مخالف جنگجؤوں کو دیکھا جا سکتا ہے

انقرہ: سعید عبد الرازق واشنگٹن: ایلی یوسف

      انقرہ نے انکشاف کیا ہے کہ شام کے مشرقی شمال میں تجویز کردہ پرامن علاقہ کی تفاصیل کے سلسلہ میں ہونے والے معاہدہ سے متعلق  تین دنوں تک شام کی طرف بھیجے گئے امریکی سفیر جیمس جیفری کی طرف سے ہونے والے مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی ہے۔ ترکی وزیر خارجہ مولود جاویش اوگلو نے کہا کہ پرامن علاقہ سے متعلق امریکہ کی نئی تجاویز سے ترکی راضی نہیں ہے اور انہوں نے امریکی فریق پر ٹال مٹول کرنے کا الزام لگایا ہے۔

     ایک طرف امریکی وزارت خارجہ کے ذرائع نے جیفری کی طرف سے ہونے والے ترکی کے دورہ کے سلسلہ میں کچھ نہیں کہا ہے تو دوسری طرف وزارت کے ترجمان مائکل لاولی نے کہا کہ واشنگٹن نے بارہا کہا ہے کہ شام کے مشرقی شمال میں قانونی سیکیورٹی کی تشویش کو حل ختم کرنے کے لئے ترکی حکومت کے ساتھ گفت وشنید جاری ہے اور انہوں نے مزید کہا کہ خاص طور پر منبج شہر کے مسئلہ سے متعلق ہم نے مشترکہ کوششیں کی ہیں اور اس مسئلہ میں مشترکہ تعاون کے لئے لائحہ عمل کے سلسلہ میں ہم پیش رفت کرتے رہیں گے۔(۔۔۔)

جمعرات 22 ذی قعدہ 1440 ہجری – 25 جولائی 2019ء – شمارہ نمبر [14849]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>