تہران کی طرف سے باہم ٹینکر تبادلہ کرنے کا اشارہ اور ایویگیشن کی سیکیورٹی کے لئے امریکہ ویورپ کے مابین معاہدہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 25 جولائی, 2019
0

تہران کی طرف سے باہم ٹینکر تبادلہ کرنے کا اشارہ اور ایویگیشن کی سیکیورٹی کے لئے امریکہ ویورپ کے مابین معاہدہ

ماسکو: رائد جبر واشنگٹن: ہبہ القدسی

       ایرانی صدر حسن روحانی نے اشارہ کیا ہے کہ ان کا ملک اس بات کے لئے تیار ہے کہ وہ ایرانی ساحل پر روکی گئی برطانوی تیل کے ٹینکر کو اس شرط کے ساتھ چھوڑے گا کہ طارق پہاڑ کے پاس روکا گیا ایرانی تیل کے گریس ون ٹینکر کو چھوڑ دیا جائے اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ یورپی ممالک کو مناسب جواب ملے اگر بین الاقوامی قاعدہ وقانون کا پاس ولحاظ رکھا اور اپنے غلط کاروائیوں سے باز آجائیں اور اس میں وہ غلطی بھی شامل ہے جو انہوں نے طارق پہاڑ کے پاس کیا ہے۔

      یہ بیان اس وقت آیا جب امریکہ کے نئے وزیر دفاع مارک اسپر نے اعلان کیا کہ ان کا ملک خلیج میں ایویگیشن کی حمایت کے لئے یورپین طاقت کے ساتھ مل کر اس کی تشکیل کرنا چاہتا ہے۔(۔۔۔)

جمعرات 22 ذی قعدہ 1440 ہجری – 25 جولائی 2019ء – شمارہ نمبر [14849]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>