ایویگیشن کی بین الاقوامی حفاظت سے ایران بے چین - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 28 جولائی, 2019
0

ایویگیشن کی بین الاقوامی حفاظت سے ایران بے چین

کل تہران میں شمخانی اور ابن علوی کو آپس میں گفتگو کرنے سے قبل دیکھا جا سکتا ہے

لندن: عادل السالمی

        ایران خلیج میں ایویگیشن کی حمایت کے لئے فورسز کی تشکیل دینے کے لئے امریکی اور یورپی نقل وحرکت کو بڑی پریشان کے ساتھ دیکھ رہا ہے اور ایرانی قومی سیکیورٹی کی اعلی کمیٹی کے سیکریٹری علی شمخانی نے ضمنی طور پر اس کا اظہار کیا ہے اور انہوں نے یہ بھی اعلان کیا کہ تہران ہرمز گذرگاہ میں دھمکیوں کا جواب دینے کی بین الاقوامی اتحاد کی تشکیل کے سلسلہ میں تحفظ کا طریقہ اختیار کرے گا۔

      شمخانی نے عمانی وزیر خارجہ یوسف ابن علوی کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے دوران کہا کہ سیکیورٹی ترتیبات میں علاقے کے ممالک کے درمیان تعاون اور علاقائی صلاحیتوں کا استعمال کرنا ضروری ہے اور انہوں نے اس بات سے آگاہ کیا ہے کہ غیر ملکی مداخلت کی وجہ سے مشکلات میں اضافہ ہی ہوگا ان میں کمی نہیں ہوگی۔(۔۔۔)

 اتوار 25 ذی قعدہ 1440 ہجری – 28 جولائی 2019ء – شمارہ نمبر [14852]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>