سعودی عرب اور بحرین کے درمیان معاہدہ کمیٹی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 29 جولائی, 2019
0

سعودی عرب اور بحرین کے درمیان معاہدہ کمیٹی

کل منامہ میں شاہ حمد ابن عیسی کو سعودی عرب کے وزیر خارجہ ابراہیم العساف کا استقبال کرتے ہوئۓ دیکھا جا سکتا ہے

منامہ: عبید السہیمی

      سعودی عرب اور بحرین کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے لئے ایک نئے اقدام کے طور پر کل دونوں کے درمیان ایک معاہدہ کی کمیٹی کی تشکیل عمل میں آئی ہے اور یہ کمیٹی سماج، میڈیا، سرمایہ کاری، معاشی، فوجی اور سیاسی میدانوں میں اپنی خدمت انجام دے گی۔

      بحرین کے شاہ حمد ابن عیسی نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ ابراہیم العساف کا استقبال کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب اور بحرین کے درمیان تاریخی تعلقات مزید گہرے ہو رہے اور ان تعلقات کی بنیاد مشترکہ معاہدہ، آپسی افہام وتفہیم اور اخوت وبھائی چارہ پر قائم ہے۔

      بحرین کے شاہ نے خادم حرمین شریفین کا شکریہ ادا کیا کہ وہ بحرین اور وہاں کی عوام کی تمام مراحل میں مستقل مدد کرتے رہیں کے۔(۔۔۔)

پیر 265 ذی قعدہ 1440 ہجری – 29 جولائی 2019ء – شمارہ نمبر [14853]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>