سعودی عرب کی طرف سے عراق کے ساتھ سیکیورٹی معاہدہ کرنے کی تیاری - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 31 جولائی, 2019
0

سعودی عرب کی طرف سے عراق کے ساتھ سیکیورٹی معاہدہ کرنے کی تیاری

کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے شاہ سلمان کے ساتھ ولی عہد شہزادہ محمد ابن سلمان کو دیکھا جا سکتا ہے

ریاض: صالح الزید ۔ بغداد: الشرق الاوسط

       کل تبوک کے علاقہ نیوم میں خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز کی صدارت میں منعقدہ سعودی عرب کی کابینہ کی کمیٹی نے عراق کے ساتھ ہونے والے سیکیورٹی معاہدہ کو ہری جھنڈی دے دی ہے اور اسی طرح شاہ سلمان نے ملک کے تمام اداروں کو حکم دیا ہے کہ وہ اس عظیم رکن کی ادائیگی کے لئے آنے والے اللہ رب العزت کے وفدوں کی عظیم خدمت انجام دیں۔

      کابینہ کی کمیٹی نے سعودی عرب اور عراق کے درمیان ہونے والے سیکیورٹی معاہدہ پر دستخط ہونے کے سلسلہ میں عراقی فریق کے ساتھ گفت وشنید کرنے کے بعد وزیر داخلہ کی ذمہ داری سونپ دی ہے اور اب اس کے بعد انتظامی کاروائیوں کو مکمل کرنے کے لئے آخری مسودہ تیار کر دیا جائے گا۔

      سعودی عرب میں عراق کے سفیر ڈاکٹر قحطان الجنابی نے کہا کہ عراق اور سعودی عرب نے جرم کی منظم انسداد، انسداد منشیات، انسداد دہشت گردی، سیکیورٹی اور انٹیلیجنس کی معلومات کا تبادلہ کرنے کے سلسلہ میں ہونے والے معاہدہ کے تئیں ایک طویل مرحلہ طے کر لیا ہے۔(۔۔۔)

بدھ 28 ذی قعدہ 1440 ہجری – 31 جولائی 2019ء – شمارہ نمبر [14855]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>