کمپنیوں کو نشانہ بنائے جانے کی تحقیق کے دائرہ میں ادلب کے ساتھ دمشق کی مشروطہ جنگ بندی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 2 اگست, 2019
0

کمپنیوں کو نشانہ بنائے جانے کی تحقیق کے دائرہ میں ادلب کے ساتھ دمشق کی مشروطہ جنگ بندی

کل ادلب کے دیہی علاقہ پر ہونے والے حملہ کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے

نیویارک: علی بردی ۔ ماسکو: راید جبر

       کل دمشق نے سلامتی کونسل کے تین تہائی اراکین کے مطالبات کو پورا کرتے ہوئے ادلب کے اندر کمپنیوں کو نشانہ بنانے والے حملہ کی تحقیق کرنے کے لئے اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انطونیو گوتیریچ کی طرف سے ایک کمیٹی کی تشکیل کے چند گھنٹوں کے بعد اور آستانہ میں ہونے والے اجلاس کے ساتھ شام کے مغربی شمال میں واقع کشیدگی نہ ہونے والے علاقہ کے اندر مشروطہ جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔

      کل اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیون ڈوگریک نے کہا کہ علاقہ کے اندر اقوام متحدہ کی طرف سے مدد کردہ کمپنیوں اور کشیدگی نہ ہونے والے علاقہ کے اندر ریکارڈر شدہ کمپنیوں کو نقصان پہنچانے اور انہیں برباد کرنے کے سلسلہ میں مکمل تحقیق ہوگی اور انہوں نے مزید کہا کہ جنرل سیکریٹری نے کمیٹی کی تشکیل کے بعد تمام فریق کو تعاون کرنے کی دعوت دی ہے۔(۔۔۔)

جمعہ 01 ذی الحجہ 1440 ہجری – 02 اگست 2019ء – شمارہ نمبر [14857]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>