ابین میں القاعدہ کی طرف سے ہونے والے حملہ کی ناکامی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 3 اگست, 2019
0

ابین میں القاعدہ کی طرف سے ہونے والے حملہ کی ناکامی

جمعرات کے دن داعش کی طرف سے ہونے والے دہشت گرد حملہ کے باقی ماندہ چیزوں کا جائزہ لیتے ہوئے یمنی شہریوں کو دیکھا جا سکتا ہے

عدن: علی ربیع

      یمن کی سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ کل القاعدہ کے مسلح افراد کی طرف سے ابین گورنریٹ کے اندر سیکیورٹی بیلٹ کی فورسز کے اڈہ پر قبضہ کرنے کے لئے کی جانے والی کوشش ناکام ہو گئی ہے کیونکہ یمن میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد کے ہیلی کاپٹر کے ذریعہ سیکیورٹی بیلٹ فورسز کو ملنے والی مدد کے بعد ان کو یہاں بھاگنے پر مجبور ہونا پڑا اور اس حملہ میں کم سے کم 19 یمنی فوج ہلاک ہوئے ہیں۔

      یہ حملہ اس وقت ہوا جب ایران کی ہمنواء حوثی جماعت نے ایک ایرانی میزائل داغنے اور ایک گردش کرنے والے جہاز کو روانہ کیا ہے جس کا مقصد عدن کے مغرب میں واقع بریقہ گاؤں میں جلاء نامی اڈہ کو نشانہ بنانا ہے اور اس حملہ میں 36 فوجی ہلاک ہوئے ہیں اور ان میں سیکیورٹی بیلٹ کے رہنماء میجر جنرل منیر الیافعی بھی ہیں۔(۔۔۔)

ہفتہ 02 ذی الحجہ 1440 ہجری – 03 اگست 2019ء – شمارہ نمبر [14858]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>