سوڈان سول ملک قائم کرنے کے لئے تیار - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 4 اگست, 2019
0

سوڈان سول ملک قائم کرنے کے لئے تیار

کل خرطوم میں اہل سوڈان کو تبدیلی وآزادی کے رہنماؤں اور فوجی کونسل کے درمیان ہونے والے معاہدہ کی خوشی مناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

خرطوم: احمد یونس

       آج سوڈان اپنی سیاسی تاریخ کے ایک نئے مرحلہ میں داخل ہو چکا ہے کیونکہ اب وہاں گیارہ اپریل کو حکومت گرنے کے بعد سے حکومت کی ذمہ داری سنبھالے فوجی کونسل اور عوامی تحریک کی قیادت کرنے والی آزادی وتبدیلی کے رہنماؤں کے درمیان ہونے والے سخت مذاکرات کے چار ماہ بعد اور معزول صدر عمر بشیر کی حکومت کے تیس سال بعد سول حکومت قائم ہو چکی ہے۔

      طویل راتوں تک جاری مذاکرات کے اجلاس کے بعد کل صبح دونوں فریق کے درمیان ثالی کا کردار ادا کرنے والے افریقی اتحاد کے سفیر محمد حسن ولد لبات نے اس بات کا اعلان کیا کہ دونوں فریق نے اس دستوری اعلان کے دستاویز سے اتفاق کیا ہے جو عبوری حکومت کے تین سال تک حکومت کرے گی جبکہ امید ہے کہ آج اس پر دستخط کیا جائے گا اور عید الاضحی کے بعد چند ممالک کے صدر اور نمائندگان کی موجودگی میں آخری دستخط ہوگا۔(۔۔۔)

اتوار 03 ذی الحجہ 1440 ہجری – 04 اگست 2019ء – شمارہ نمبر [14859]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>