تہران کی طرف سے جوہری پابندیوں کی تیسری کمی کا اشارہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 4 اگست, 2019
0

تہران کی طرف سے جوہری پابندیوں کی تیسری کمی کا اشارہ

پیرس: مائکل ابو نجم

       کل منگل کے روز ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایٹمی معاہدہ سے آہستہ آہستہ انخلاء کے منصوبے کے دائرہ میں اپنے ملک کی پابندیوں کو محدود کرنے کے لئے تیسرے منصوبہ کو نافذ کرنے کا اشارہ کیا ہے۔

      ظریف نے گذشتہ روز ایرانی پارلیمنٹ کی ویب سائٹ "خانہ ملت” کو ایک بیان دیتے ہوئے کہا کہ ان کا ملک تیسرے مرحلے پر عمل درآمد کرنے کے لئے پرعزم ہے اور انہوں نے اس بات کی بھی نشاندہی کی کہ جوہری معاہدے پر دستخط کرنے والے گروپ "4+1” کے کچھ ممالک نے اس منصوبہ کو نافذ نہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے لیکن انہوں نے تاکید کی ہے کہ معاہدہ پر عمل درآمد کرنا ایران کا فیصلہ ہے۔(۔۔۔)

اتوار 03 ذی الحجہ 1440 ہجری – 04 اگست 2019ء – شمارہ نمبر [14859]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>