امریکہ کی طرف سے برطانیہ ٹینکر کی حفاظت اور ایران کی طرف سے زبردست جنگ کا اشارہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 7 اگست, 2019
0

امریکہ کی طرف سے برطانیہ ٹینکر کی حفاظت اور ایران کی طرف سے زبردست جنگ کا اشارہ

لندن: ابراہیم حمیدی

        واشنگٹن نے بین الاقوامی اتحاد کا نام بدلنے کی منظوری اور ایویگیشن کی حمایت کے لئے کی جانے والی بین الاقوامی کوششوں میں شامل ہونے کے سلسلہ میں برطانیہ کی منظوری کے بعد خلیج میں برطانوی تیل کے ٹینکروں کے لئے فوجی حمایت پیش کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

       امریکی اور برطانوی دونوں کے بحریہ کے درمیان باریک اور مشغول کرنے والی تفصیلات کی تعیین نہ ہونے کے باوجود اس مشن کا مقصد خلیج اور ہرمز کی گذرگاہ میں تجارتی شیپنگ کاروائیوں اور مختلف ممالک کے فوجوں کے درمیان معاہدہ کے معیار کو بڑھانا ہے اور الشرق الاوسط کو فراہم معلومات کے مطابق لندن کا فیصلہ چند پیش قدمیوں کے حصول کے بعد سامنے آیا ہے جن میں یورپی طاقت کی تشکیل کرنے میں تاخیر سے کام لینا ہے اور امریکی اتحاد میں شامل ہونے کے سلسلہ میں اہل فرانس کا انکار ہے۔(۔۔۔)

       اسی سلسلہ میں ایرانی صدر حسن روحانی کل وزارت خارجہ کے اپنے بیان میں کہا کہ ایران کے ساتھ سلامتی وہی اصل سلامتی ہے اور اس کے ساتھ جنگ اصل جنگ ہے اور انہوں نے اس بات کی طرف اشارہ کیا کہ اگر ریاستہاؠے متحدہ نے ایران کے ساتھ مذاکرات کرنے کا ارادہ کیا ہے تو اس پر ضروری ہے کہ وہ ان پابندیوں کو ختم کرے۔(۔۔۔)

بدھ 06 ذی الحجہ 1440 ہجری – 07 اگست 2019ء – شمارہ نمبر [14862]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>