یمنی حکومت اقوام متحدہ کی تنظیموں کی بدعنوانی کے خلاف متحرک - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 7 اگست, 2019
0

یمنی حکومت اقوام متحدہ کی تنظیموں کی بدعنوانی کے خلاف متحرک

کل یونیسیو کے پانی پروگرام کے ذمہ دار کے ساتھ میتنگ کرتے ہوئے ماحل اور پانی کے وزیر کے کام انجام دینے والے یمنی ذمہ دار کو دیکھا جا سکتا ہے

ریاض: عبد الہادی حبتور

       یمنی حکومت نے یمن میں امداد کی کوششوں کی بد نظمی، مالی وسیاسی بدعنوانی کے مسائل میں ملوث تنظیمات کو بلانے اور حوثیوں کی اختراقی کاروائیوں کو جاننے کا فیصلہ کیا ہے اور یمن کے اندر ان تنظیموں کی کارکردگی اور ان کے طریقہ عمل کے سلسلہ میں مکمل رپورٹ طلب کیا ہے۔

     یمنی حکومت میں موجود بین الاقوامی تعاون اور منصوبہ کے ذمہ دار وزیر ڈاکٹر نجیب العوج نے ملوث تنظیمات کے خلاف سخت اور غیر معمولی کاروائیاں کرنے اور یمن کی سرزمین میں کام کرنے کے پرمٹ کو تجدید نہ کرنے کا وعدہ کیا ہے اور عوج نے الشرق الاوسط کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت یمن کے اندر اقوام متحدہ کی تنظیمات کی طرف سے ہونے والی بدعنوانی سے باخبر ہے۔(۔۔۔)

بدھ 06 ذی الحجہ 1440 ہجری – 07 اگست 2019ء – شمارہ نمبر [14862]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>