پرامن علاقہ کے سلسلہ میں ہونے والے مذاکرات کے تئیں ترکی اور امریکہ کے درمیان کشیدگی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 7 اگست, 2019
0

پرامن علاقہ کے سلسلہ میں ہونے والے مذاکرات کے تئیں ترکی اور امریکہ کے درمیان کشیدگی

ترکی حکومت کی طرف سے اہل شام کو مطمئن ہونے کے بعد اپنے اقارب ورشتہ دار کو الوداع کہتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

واشنگٹن: ہبہ القدسی ۔ انقرہ: سعید عبد الرازق القامشلی: کمال شیخو

       ایک طرف امریکہ اور ترکی نے اپنے فوجی اور سیاسی موقف میں کشیدگی کو جاری رکھا ہے تو دوسری طرف مشرقی شام کے شمال میں پرامن علاقہ کے سلسلہ میں انقرہ کے اندر دونوں وفد کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔

      ترکی صدر رجب طیب اردوگان نے کہا کہ اگر ترکی نے شمالی شام میں لازمی کام نہیں کیا تو اسے بھاری قیمت ادا کرنی ہوگی اور انہوں نے مزید کہا کہ پرامن علاقہ کے قیام کی کاروائی بہت جلد مختلف مرحلہ میں منتقل ہو جائے گی اور ضرورت پڑنے پر ہم طاقت استعمال کریں گے۔

      اسی سے متعلق امریکی وزیر دفاع مارک اسپر اردوگان کے سخت لہجہ سے آگاہ کیا ہے اور پرزور انداز میں کہا کہ ریاستہائے متحدہ اس علاقہ کے اندر ہر طرح کی نقل وحرکت کا سامنے کرے گا۔(۔۔۔)

بدھ 06 ذی الحجہ 1440 ہجری – 07 اگست 2019ء – شمارہ نمبر [14862]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>