آج حجاج کرام منی میں رات گزاریں گے اور کل عرفات کی طرف منتقل ہوں گے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 9 اگست, 2019
0

آج حجاج کرام منی میں رات گزاریں گے اور کل عرفات کی طرف منتقل ہوں گے

آج ترویہ کے دن حاجیوں کا استقبال کرنے کے لئے منی کے اندر ساری تیاریوں کو مکمل طور پر دیکھا جا سکتا ہے

ریاض: الشرق الاوسط

       آج جمعہ کے دن جو کہ ترویہ کا دن ہے حاجیوں کی خدمت کے لیے ساری تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں تاکہ یہ حضرات منی گذار کر اگلے دن عرفات کی طرف منتقل ہو سکیں پھر وہ ایام تشریق مکمل کرنے کے لئے وہاں سے منتقل ہوں گے۔

      وزارت داخلہ کے ترجمان میجر جنرل منسور الترکی نے کہا کہ حج کے موقعہ پر سب سے اہم سفر ترویہ کا دن، عرفہ کا دن اور مزدلفہ کا دن ہے جہاں یہ افراد 48 گھنٹہ گزاریں گے پھر وہ وہاں سے منی واپس ہوں گے۔

      وزارت حج وعمرہ کے ترجمان حاتم قاضی نے اعلان کیا کہ تمام سہولیات کے بعد اس سال قطر سے آنے والے حاجیوں کی تعداد بہت کم ہے۔(۔۔۔)

جمعہ 08 ذی الحجہ 1440 ہجری – 09 اگست 2019ء – شمارہ نمبر [14864]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>