سوڈان: عقار اور عرمان کی پھانسی کی سزا کو ختم کر دیا گیا ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 9 اگست, 2019
0

سوڈان: عقار اور عرمان کی پھانسی کی سزا کو ختم کر دیا گیا ہے

سوڈان کو آزاد کرانے کی عوامی تحریک کے صدر مالک عقار کو دیکھا جا سکتا ہے

خرطوم: احمد یونس

        کل سوڈان میں حکومت کرنے والی فوجی عبوری کمیٹی نے سوڈان کو آزاد کرانے کی عوامی تحریک کے صدر مالک عقار اور ان کے نائب یاسر عرمان کے حق میں جاری کردہ پھانسی کی سزا کو کالعدم کرنے کا فیصلہ صادر کیا ہے جبکہ سیکیورٹی کی حکومت نے معزول صدر عمر بشیر کے پہلے نائب بکری حسن صالح کے ساتھ ساتھ سابقہ انتظامیہ کے تین رہنماؤں کو رہا کر دیا ہے اور ان سب افراد کو پر گزشتہ ماہ ناکام بغاوت کی کوشش میں شرکت کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔

      الشرق الاوسط سے گفتگو کرتے ہوئے عبوری فوجی کونسل کے ترجمان الطاہر ابو ہاجا نے کہا کہ عفو ودرگذر اور پھانسی کو ختم کرنے کا فیصلہ امن وسلامتی کے قیام کے مقصد سے ہوا ہے۔(۔۔۔)

جمعہ 08 ذی الحجہ 1440 ہجری – 09 اگست 2019ء – شمارہ نمبر [14864]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>