ایک اسرائیلی فوجی کو قتل کرنے کی کوشش کامیاب - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 9 اگست, 2019
0

ایک اسرائیلی فوجی کو قتل کرنے کی کوشش کامیاب

مغربی کنارہ میں میجدال عوز علاقہ کے قریب دویر سوریک نامی فوجی کو قتل کرنے والے شخص کی تلاش میں اسرائیلی فوجیوں کو دیکھا جا سکتا ہے

رام اللہ: کفاح زبون

      کل مغربی کنارہ میں ایک اسرائیلی فوجی کو اچک لینے کی کوشش کامیاب ہو گئی ہے اور اس کے جسم کو اس علاقہ کے قریب راستہ پر پھیک دیا گیا جہاں دین کی تعلیم ہوتی ہے اور یہ علاقہ جنوب میں خلیل شہر کے قریب واقع ہے اور اسرائیلی فورسز نے اس حملہ کے سلسلہ میں بڑے پیمانہ پر تلاش جاری کر دی ہے۔

     اسرائیل نے اس علاقہ میں کافی فورسز کو جمع کر دیا ہے گویا کہ اس پورے علاقہ کو فورسز سے گھیر دیا ہے اور کامیرے وغیرہ سے اس حملہ کے بارے میں ساری معلومات جمع کرکے تحقیقات جاری ہے تاکہ حملہ آور تک پہنچا جا سکے اور اسرائیلی وزیر اعظم نے اسے تلاش کرکے محاسبہ کرنے کی دھمکی دی ہے۔(۔۔۔)

جمعہ 08 ذی الحجہ 1440 ہجری – 09 اگست 2019ء – شمارہ نمبر [14864]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>