الحوثی کے بھائی کی ہلاکت اور داخلی تصفیہ میں شک وشبہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 10 اگست, 2019
0

الحوثی کے بھائی کی ہلاکت اور داخلی تصفیہ میں شک وشبہ

سوشل میڈیا پر وائرل ابراہیم الحوثی کی تصویر کو دیکھا جا سکتا ہے

عدن: علی ربیع

        ایران کی طرف سے مدد کردہ حوثی جماعت نے جماعت کے رہنماء کے حقیقی بھائی ابراہیم الحوثی کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے اور یہ بھی کہا کہ غداری اور دھوکہ کرنے والوں نے انہیں قتل کیا ہے جبکہ یہ بھی باتیں گردش کر رہی ہیں کہ جماعت کے بازوؤں کے درمیان ہونے والی تصفیہ میں ان کو شکار بنایا گیا ہے۔

         کل عدن میں تیسرے دن بھی حکومتی فورسز اور جنوبی عبوری کونسل کے فورسز کے درمیان کشیدگیاں جاری رہیں اور اب اس کا دائرہ شہر کے شمالی اطراف تک پہجچ گئے ہیں اور محصور سینکڑوں فیملیوں کو نکالنے کے لئے انسانی راستہ کھولنے کی آواز بلند کی جا رہی ہے۔

         ایک طرف میدانی وسائل اور گواہوں نے بتایا کہ بھاری اور متوسط ہتھیار کے استعمال کی وجہ کئی افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں اور اس سے یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ دونوں فریق کی طرف سے کوئی پیشرفت نہیں ہو رہی ہے لیکن امداد کا سلسلہ جاری ہے اور شہر کی سڑک پر نقل وحرکت معطل ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ 09 ذی الحجہ 1440 ہجری – 10 اگست 2019ء – شمارہ نمبر [14865]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>