عرفہ کے منصوبے کامیاب اور حاجیوں کے سارے اعمال اختتام پذیر - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 11 اگست, 2019
0

عرفہ کے منصوبے کامیاب اور حاجیوں کے سارے اعمال اختتام پذیر

کل حاجیوں کی راحت وآرام کا مشاہدہ کرنے کے لئے منی پہنچنے کے بعد خادم حرمین شریفین کو دیکھا جا سکتا ہے

مشاعر مقدسہ: ابراہیم القرشی

       کل یوم عرفہ کو موسلادھار بارش نے مقدس مقامات کو صاف کردیا اور اسی موسم میں 2.5 ملین حاجیوں نے عرفہ میں اپنی عبادت مکمل کی اور یہ ایک روحانی وایمانی منظر تھا جہاں سب پر سکون واطمینان کی فضاء غالب تھی اور سب رو رو کر اللہ رب العزت سے مغفرت وعفو ودرگذر کی دعا کر رہے تھے۔

      بیت اللہ کے حاجیوں کی راحت وآرام او ان کو پیش کی جانے والی خدمات کا مشاہدہ کرنے کے لئے کل مغرب سے قبل خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز منی پہنچے ہیں اور ان تمام سہولیات کا مقصد یہ ہے کہ وہ آسانی اور سہولت کے ساتھ حج کی ادائیگی کر سکیں اور اس مناسبت سے اپنائے جانے والے سارے منصوبے کامیاب ہوئے ہیں۔

      آج تمام حاجی اور مغرب ومشرق کے اکثر وبیشتر مسلمان عید کی خوشیان منا رہے ہیں اور اس مناسبت سے خادم حرمین شریفین اور ولی عہد شہزادہ محمد ابن سلمان نے فون کرکے تمام اسلامی ممالک کے رہنماؤں کو مبارکباری دی ہے۔(۔۔۔)

اتوار 10 ذی الحجہ 1440 ہجری – 11 اگست 2019ء – شمارہ نمبر [14866]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>