عدن میں مذاکرات کے سلسلہ میں زور۔۔۔ سعودی عرب اور امارات کے درمیان مذاکرات - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 13 اگست, 2019
0

عدن میں مذاکرات کے سلسلہ میں زور۔۔۔ سعودی عرب اور امارات کے درمیان مذاکرات

گذشتہ روز منی میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی موجودگی میں خادم حرمین شریفین کو ابوظہبی کے ولی عہد کا استقبال کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے

ریاض: فتح الرحمن یوسف

        خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے سعودی عرب کے ولی عہد، نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع شہزادہ محمد ابن سلمان کی موجودگی میں ابو ظہبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے نائب سپریم کمانڈر شیخ محمد بن زاید آل نہیان کے ساتھ دونوں ممالک کے مابین برادرانہ تعلقات پر تبادلۂ خیال کیا اور اسی طرح انہوں نے یمن کے میدان اور وہاں کی جانے والی کوششوں کی صورتحال کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ علاقہ مجموعی حالات کا بھی جائزہ لیا۔

      دوسرے ملاقات میں سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ نے ابو ظہبی کے ولی عہد کے ساتھ مل کر دونوں ممالک کے مابین دوطرفہ تعلقات اور ان کی ترقی کے سلسلہ میں تبادلۂ خیال کیا اور اس کے علاوہ علاقائی مسائل پر بھی بھی غور وفکر کیا اور یمنی سے متعلق کی جانے والی کوششوں کا بھا جائزہ لیا۔(۔۔۔)

منگل 12 ذی الحجہ 1440 ہجری – 13 اگست 2019ء – شمارہ نمبر [14868]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>