یمنی حکومت: عبوری کونسل کے انخلاء سے قبل کوئی گفت وشنید نہیں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 15 اگست, 2019
0

یمنی حکومت: عبوری کونسل کے انخلاء سے قبل کوئی گفت وشنید نہیں

عدن کے ایک میدان میں بچوں کو اپنے اہل کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے

عدن: علی ربیع

       یمن کی قانونی حکومت نے عدن میں بغاوت پر مرتب ہونے والے حالات کا سامنا کرنے کے مقصد سے سعودی عرب کی طرف سے ایک اجلاس منعقد کرنے کی دعوت کا استقبال کرنے کا اعلان کیا ہے لیکن اس نے اتحاد کے بیان میں جس پابندی کا ذکر ہوا ہے اس کی بھی شرط لگائی ہے کیونکہ اس بنیاد پر عبوری کونسل کو ان علاقوں سے انخلاء کرنا لازمی ہے جہاں انہوں نے ان گذشتہ دنوں کے درمیان قبضہ کیا ہے اور یاد رہے کہ یہ سب باتیں کل یمنی وزارت خارجہ کے ٹویٹر پر سامنے آئی ہے۔

      اقوام متحدہ نے گفت وشنید کے سلسلہ میں سعودی عرب کی طرف سے پیش کردہ دعوت کے موقف کی تائید کی ہے اور ایک سرکاری بیان میں اپنے آپ کو کنٹرول کرنے کی دعوت دی ہے جبکہ عدن کے سابق گورنر عیدروس الزبیدی کی قیادت میں جنوبی عبوری فوجی کونسل کے پیروکاروں نے آج عدن کے اندر جشن منانے کے لئے مختلف جنوبی گورنریٹ سے لوگوں کو جمع کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہے اور اس کاروائی کو کامیابی کا نام دیا ہے۔(۔۔۔)

جمعرات 14 ذی الحجہ 1440 ہجری – 15 اگست 2019ء – شمارہ نمبر [14870]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>