ترکی قطر میں اپنی فوجی وجود میں وسعت کرنے کے لئے تیار - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 15 اگست, 2019
0

ترکی قطر میں اپنی فوجی وجود میں وسعت کرنے کے لئے تیار

انقرہ: سعيد عبد الرازق

        کل ترکی خبروں میں یہ بتایا گیا ہے کہ ترکی قطر میں اپنی فوجی وجود کے دائرہ میں وسعت کرنے کے لئے تیار ہے لہذا وہ اسی مقصد سے اپنا دوسرا فوجی اڈہ کھولنے جا رہا ہے اور اسی طرح سنہ 2015 میں طارق ابن زیاد نامی کھولے جانے والے اڈہ میں موجود ترک فوجیوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوگا اور چار ممالک کی طرف سے دوحہ کے بائیکاٹ کئے جانے کے فیصلے کے بعد سنہ 2017 میں ترک افواج کے عناصر کو وہاں بھیجنا شروع کر دیا گيا ہے۔

       گذشتہ روز «حریت» نامی ترکی میگزین نے کہا کہ ترک صدر رجب طیب اردغان اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد آل ثانی اگلے موسم خزاں میں نئے اڈہ کا افتتاح کریں گے۔(۔۔۔)

جمعرات 14 ذی الحجہ 1440 ہجری – 15 اگست 2019ء – شمارہ نمبر [14870]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>