عمران خان کی طرف سے ہندوستان کو دھمکی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 15 اگست, 2019
0

عمران خان کی طرف سے ہندوستان کو دھمکی

گذشتہ روز پرچم اتارنے کی تقریب میں اٹاری بارڈر لائن کے قریب ہندوستانی اور پاکستانی دونوں ملک کے فوجی کو حصہ لیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

اسلام آباد: جمال اسماعیل

        پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے کل نئی دہلی کے خلاف اپنی تقریر کے دوران اپنے لہجے کو سخت کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہندوستان کی طرف سے پاکستانی کشمیر میں ہونے والی کسی بھی کاروائی کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے تیار ہیں اور انہوں نے کشمیر کے پاکستانی حصے کی دار الحکومت کا دورہ کرنے کے وقت اپنے ملک کی آزادی کی سالگرہ کے موقع پر اپنی تقریر میں کہا کہ نئی دہلی کو سبق سکھانے کا وقت آگیا ہے۔

      گذشتہ ہفتے ہندوستان کی جانب سے ہندوستانی کشمیر کی خودمختاری کو ختم کرنے کے بعد جوہری ہتھیاروں سے لیس دونوں حریف ممالک کے مابین بڑھتی تناؤ کے درمیان خان کے یہ تبصرے سامنے آئے ہیں اور انہوں نے مظفر آباد میں ٹیلی ویژن کے ذریعہ دئے جانے والے خطاب میں کہا کہ پاکستانی فوج کے پاس اطلاع ہے کہ ہندوستان پاکستانی کشمیر میں کچھ کرنے کا ارادہ کر رہا ہے اور وہ بھی اس کا جواب دینے کے لئے تیار ہیں اور انہوں نے مزيد کہا کہ اگر ہندوستان کی طرف سے کوئی بھی خلاف ورزی ہوئی تو ہم آخری دم تک لڑیں گے۔(۔۔۔)

جمعرات 14 ذی الحجہ 1440 ہجری – 15 اگست 2019ء – شمارہ نمبر [14870]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>