عدن میں فوجی جگہوں کو حاصل کرنے کے لئے سعودی عرب اور امارات کی طرف سے نقل وحرکت - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 16 اگست, 2019
0

عدن میں فوجی جگہوں کو حاصل کرنے کے لئے سعودی عرب اور امارات کی طرف سے نقل وحرکت

کل عدن میں مظاہرہ کے لئے جاتے ہوئے عبوری کونسل کے حامیوں کو دیکھا جا سکتا ہے

عدن: علی ربیع ۔ ریاض: عبد الہادی حبتور

        ایک ایسی مشترکہ کمیٹی کے تشکیل کرنے کے لئے کل سعودی عرب اور امارات کا ایک وفد یمن کے وقتی دار الحکومت عدن پہنچا ہے جو یمن حکومتی اداروں اور قانونی حکومت کی فوجی یونٹس سے جنوبی عبوری کونسل کے عناصر اور سیکیورٹی بیلٹ فورسز کے انخلاء کی نگرانی کرے گی اور یاد رہے کہ کونسل نے ان علاقوں پر طاقت کے ذریعہ قبضہ کیا تھا اور اس کاروائی کو قانونی حکومت نے بغاوت سے تعبیر کیا تھا۔

       یمنی حکومت نے کہا کہ وقتی دار الحکومت میں مسلح سرکشی کا مشاہدہ ہو رہا ہے لہذا کوئی بھی سرکاری ادارہ اپنی ذمہ داری صحیح انداز میں نہیں ادا کر پارہا ہے اور یہ ساری باتیں اس وقت سامنے ائیں جب الشرق الاوسط نے کل یمنی حکومت کے ترجمان راجح بادی سے فون کے ذریعہ گفتگو کیا۔(۔۔۔)

جمعہ 15 ذی الحجہ 1440 ہجری – 16 اگست 2019ء – شمارہ نمبر [14871]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>