ایران اور حزب اللہ کی دھمکیوں سے لبنان کی حمایت کرنے کے لئے امریکہ پرعزم - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 16 اگست, 2019
0

ایران اور حزب اللہ کی دھمکیوں سے لبنان کی حمایت کرنے کے لئے امریکہ پرعزم

اسرائیل کے ساتھ بنی سرحدی دیوار سے قریب کفار کیلا نامی لبنانی گاؤں میں دو فوجی کو چلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

واشنگٹن: ایلی یوسف

        کل امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے کہا کہ ریاستہائے متحدہ امریکہ سیاسی، معاشی اور سیکیورٹی اعتبار سے لبنان کی مسلسل مدد کرتا رہے گا اور انہوں نے ایران اور حزب اللہ کی دھمکیوں سے بچانے کی ضرورت پر بھی زور دیا ہے۔

      واشنگٹن کے اندر وزارت خارجہ کی عمارت میں نائب وزیر خارجہ ڈیوڈ ہیل کی موجودگی میں لبنانی وزیر اعظم سعد الحریری کے ساتھ ہونے والے پریس کانفرنس میں پومپیو نے مزید کہا کہ لبنان ایک ایسا ملک ہے جسے ایران اور حزب اللہ کی دھمکیوں کا سامنا ہے اور ان دھمکیوں سے اس کی حمایت ضروری ہے اور انہوں نے پرزور انداز میں کہا کہ ریاستہائے متحدہ امریکہ لبنانی حکومت کے اداروں کی مدد کرنے کا پابند ہے اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ اسرائیل اور لبنان کے درمیان سمندری سرحد پر ہونے والے اختلاف کے سلسلہ میں ثالثی کرنے کے لئے تیار ہے۔(۔۔۔)

جمعہ 15 ذی الحجہ 1440 ہجری – 16 اگست 2019ء – شمارہ نمبر [14871]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>