سول حکومت کے آغاز کے ساتھ ہی سوڈان کے اندر ایک تاریخی عرس کی ابتداء - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 18 اگست, 2019
0

سول حکومت کے آغاز کے ساتھ ہی سوڈان کے اندر ایک تاریخی عرس کی ابتداء

کل خرطوم کے اندر بین الاقوامی اور عرب رہنماؤں کی موجودگی میں منعقدہ خاص تقریب میں دستوری دستاویز پر دستخط کرنے کے بعد فوجی کونسل کے نائب صدر محمد حمدان دقلو کے ساتھ ساتھ آزادی وتبدیلی کے رہنماؤں کے اتحاد کے رکن احمد ربیع اور فوجی عبوری کونسل کے صدر عبد الفتاح البرہان کو دیکھا جا سکتا ہے

خرطوم: احمد یونس، فتح الرحمن یوسف اور محمد امین یاسین

       کل سوڈان میں تین سال کے عبوری مرحلہ کے ذریعہ سول حکومت کی بنیاد رکھنے والے دستوری دستاویز پر عوامی تحریک کے نمائندوں اور حکومت کرنے والی فوجی عبوری کونسل کی طرف سے کیے جانے والی دستخط کے بعد ایک تاریخی دن کا مشاہدہ کیا گیا ہے اور خرطوم کی سڑکوں اور دیگر شہروں میں ایسا جشن منایا گیا ہے جس کا منظر کسی عرس سے کم نہیں تھا۔

      اس دستخط کی تقریب میں بین الاقوامی اور علاقائی اداروں کے ساتھ ساتھ افریقی اور عرب ممالک نمائندے اور پڑوسی ممالک کے چند رہنماء شریک ہوئے ہیں بلکہ ان میں بعض رہنماؤں نے تو گواہ کی حیثیت سے دستاویز پر دستخط بھی کیا ہے اور دستخط ہو جانے کے بعد لوگوں کی طرف سے بجنے والی تالی کے دوران فوجی کونسل کے صدر عبد الفتاح البرہان نے دستاویز کو اوپر اٹھا کر اشارہ کیا اور وعدہ کیا کہ اس میں جو کچھ لکھا ہے اس کی پابندی کی جائے گی اور انہوں نے نوجوانوں کو سول حکومت کے قیام کے مرحلہ کی طرف منتقل ہونے کی دعوت دی۔(۔۔۔)

اتوار 17 ذی الحجہ 1440 ہجری – 18 اگست 2019ء – شمارہ نمبر [14873]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>