میزائلی حملہ کے جواب میں غزہ پر اسرائیل کی طرف سے حملہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 18 اگست, 2019
0

میزائلی حملہ کے جواب میں غزہ پر اسرائیل کی طرف سے حملہ

غزہ پٹی پر ہونے والے اسرائیلی فضائی حملہ کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے

رام اللہ: الشرق الاوسط

       کل اسرائیل نے غزہ پٹی کی طرف سے داغے جانے والے میزائیل کے جواب میں اس کے کئی علاقوں کو نشانہ بناتے ہوئے میزائیل کے ذریعہ ایک سے زائد حملہ کیا ہے۔

      اسرائیلی فوج کے ترجمان نے اعلان کیا کہ پرسو غلاف غزہ کی آبادی کی طرف غزہ پٹی سے ہونے والے میزائیلی حملہ کے جواب میں اس کے درمیانی اور شمالی علاقہ میں واقع تحریک حماس کے پوائنٹ پر دو حملے ہوئے ہیں۔

      یہ اسرائیلی حملہ غزہ شہر کے مشرق میں واقع التفاح علاقہ کے اندر القسام کی جگہ سے قریب زراعتی کھیتوں پر ہوا ہے اور اس کے علاوہ وادی السلقا نامی گاؤں کی کھیت والی زمین پر بھی ہوا ہے لیکن زخمی ہونے والے افراد کا اعلان نہیں کیا گیا ہے اور اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی کے اندر اور باہر ہونے والی ساری کاروائیوں کی ذمہ داری تحریک حماس پر ڈالی ہے۔

اتوار 17 ذی الحجہ 1440 ہجری – 18 اگست 2019ء – شمارہ نمبر [14873]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>