سوڈان سرکاری کونسل کی ذمہ داری میں داخل اور تشکیل شدہ کونسل میں ایک خاتون اور عیسائی شخصیت کی شمولیت - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 19 اگست, 2019
0

سوڈان سرکاری کونسل کی ذمہ داری میں داخل اور تشکیل شدہ کونسل میں ایک خاتون اور عیسائی شخصیت کی شمولیت

سوڈانی معاہدہ کے جشن کی خوشی میں بچوں کو شرکت کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

خرطوم: احمد یونس ۔ فتح الرحمن یوسف

       آج سوڈان میں حکومت فوجی کونسل سے منتقل ہو کر گیارہ افراد پر مشتمل سرکاری کونسل کی ذمہ داری میں داخل ہو چکی ہے اور اب وہاں کی اعلی حکومت پرسو دستخط کردہ دستوری دستاویز کے مطابق ہوگی اور اس کاروائی سے وہ فوجی کونسل تحلیل ہو گئی جس نے گیارہ اپریل کو صدر عمر بشیر کی معزولی کے بعد سے حکومت کی ذمہ داری لے لی تھی۔

      سوڈان میں پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ حکومت کی سربراہی اجلاس میں ایک خاتون کی شرکت ہوئی ہے اور اس کے علاوہ ایک عیسائی فرد کی بھی شمولیت ہوئی ہے اور تمام سوڈانی سماج کی نمائندگی کے لیۓ عوامی تحریک کے رہنماؤں نے اس تبدیلی کا بھی مطالبہ کیا تھا۔(۔۔۔)

پیر 18 ذی الحجہ 1440 ہجری – 19 اگست 2019ء – شمارہ نمبر [14874]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>