ایرانی ٹینکر کو بندرگاہ کی تلاش - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 20 اگست, 2019
0

ایرانی ٹینکر کو بندرگاہ کی تلاش

کل ہلسنکی کے اندر ہونے والے مذاکرات کے بعد ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کو ایک پریس کانفرنس کے دوران اپنے فنلینڈی ہم منصب بیکا ہاویسٹو کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے

لندن ۔ تہران: الشرق الاوسط

        ایرانی ٹینکر کے سلسلہ میں ابھی معاملہ پیچیدہ ہے کیونکہ تہران کو ابھی بھی اندیشہ ہے کہ ریاستہائے متحدہ کے مطالبہ کی وجہ سے کسی بھی بین الاقوامی بندرگاہ پر اس کے ٹینکر کو دوبارہ حراست میں لے لیا جائے اسی لئے اب وہ کسی ایسی بندرگاہ کی تلاش میں ہے جہاں وہ لنگر انداز ہو سکے۔

      کل تجارتی کشتیوں کی معائنہ کرنے والے ادارہ نے کہا کہ طارق پہاڑ کی حکومت کی طرف سے آزاد ہونے کے بعد ایرانی ٹینکر کا رخ یونان کے کالاماٹا بندرگاہ کی طرف تھا۔

      بلومبرگ ایجنسی نے کالاماٹا بندرگاہ کے ذمہ دار سے یہ بات نقل کی ہے کہ بندرگاہ کسی ایسے ٹینکر کا استقبال نہیں کر سکتا ہے جس کا وسرجن آٹھ میٹر ہو اور اس گفتگو میں ایرانی ٹینکر کی طرف اشارہ تھا جس کے وسرجن کی لمبائی بائس میٹر ہے۔(۔۔۔)

منگل 19 ذی الحجہ 1440 ہجری – 20 اگست 2019ء – شمارہ نمبر [14875]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>