عراق اور شام سمیت اسرائیل کی امن وسلامتی کے سلسلہ میں امریکہ اور روس کے درمیان معاہدہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 21 اگست, 2019
0

عراق اور شام سمیت اسرائیل کی امن وسلامتی کے سلسلہ میں امریکہ اور روس کے درمیان معاہدہ

کل صلاح الدین گورنریٹ کے ایک علاقہ کے فضائی بیس میں ہونے والے دھماکہ کے بعد اٹھتے ہوئے دھواں کو دیکھا جا سکتا ہے

لندن: ابراہیم حمیدی

       مغربی ڈپلومیٹک ذرائع کے ذریعہ اس بات کی تصدیق ہو چکی ہے کہ اسرائیل نے شام اور عراق کے اندر اپنی امن وسلامتی کے حفاظت کے لئے روس وامریکہ کے معاہدہ کو نافذ کرنے کے مقصد سے گذشتہ ہفتوں کے درمیان کئی مرتبہ عراق کے اندر ایرانی میزائل اور ہتھیاروں کے گودام پر حملہ کیا ہے اور ان ذرائع نے الشرق الاوسط کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس معاہدہ میں اس بات کا فیصلہ ہوا ہے کہ تل ابیب سرکاری طور پر ان حملوں کا تذکرہ نہیں کرے گا۔

      کل بغداد کے صلاح الدین گورنریٹ کے ایک علاقہ کے فضائی بیس کے دائرہ میں واقع حشد شعبی کے اسلحہ کے گودام میں ہونے والے پیچیدہ دھماکہ کا اعلان کیا گیا ہے۔(۔۔۔)

     دوسری طرف اسرائیلی وزیر اعظم بینامین نتنیاہو نے اشارہ کیا ہے کہ عراق کے حملہ میں اس کے ملک کا ہاتھ تھا اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ کسی بھی جگہ ایران کی حفاظت نہیں ہے اور ہم ان کے خلاف کاروائی کریں گے وہ جہاں بھی رہیں۔(۔۔۔)

بدھ 20 ذی الحجہ 1440 ہجری – 21 اگست 2019ء – شمارہ نمبر [14876]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>