آج سوڈان میں عبوری اداروں کی حلف برداری کی تقریب - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 22 اگست, 2019
0

آج سوڈان میں عبوری اداروں کی حلف برداری کی تقریب

کل خرطوم میں دائیں کونسل کے اراکین کی حلف برداری کے دوران عدالت کے صدر کے ساتھ سوڈانی حکومتی کونسل کے صدر عبد الفتاح البرہان کو دیکھا جا سکتا ہے

خرطوم: احمد یونس

      39 ماہ تک جاری رہنے والے عبوری مرحلہ کے آغاز کے ساتھ کل سوڈان نے سول حکومت کی برف اپنی منتقلی کے ذریعہ ایک نیا اقدام کیا ہے جہاں حکومتی کونسل کے صدر اور اراکین اور وزیر اعظم نے حلف نامہ اٹھایا۔

     حکومتی کونسل اس عوامی انقلاب کے ذریعہ سابق صدر عمر بشیر کو ہٹائے جانے کے بعد حکومت کی باگ ڈور سنبھالنے والی عبوری فوجی کونسل کے قائم مقام ہوگی جس کے بعد فوج نے حکومت پر قبضہ کر لیا تھا اور انتقال کا یہ مرحلہ بہت بڑے جشن کے بعد سامنے آیا ہے جہاں فوجی کونسل اور مظاہروں کی قیادت کرنے والے اور سول حکومت کا مطالبہ کرنے والے اتحاد نے 17 اگست کو ایک عبوری دستوری دستاویز پر دستخط کیا ہے۔(۔۔۔)

جمعرات 21 ذی الحجہ 1440 ہجری – 22 اگست 2019ء – شمارہ نمبر [14877]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>