عرب جماعت کے نائب کی طرف سے اسرائیلی حکومت میں شرکت کرنے کی پیشکش - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 23 اگست, 2019
0

عرب جماعت کے نائب کی طرف سے اسرائیلی حکومت میں شرکت کرنے کی پیشکش

دسمبر 2018 میں وزیر اعظم نتن یاہو اور عرب نائب ایمن عودہ کے مابین جانبی گفتگو کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے

تل ابیب: نظیر مجلی رام اللہ: الشرق الاوسط

      اسرائیلی کنیسٹ میں عرب مشارکت کی فہرست کے صدر ایمن عودہ کے اس بیان کی وجہ سے نزاع کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس میں انہوں نے اس سرکاری اتحاد میں ضم ہونے کے لئے اپنی تیاری کی پیشکش کی جس میں اسرائیل کی درمیانی اور بائیں بازو کی پارٹیاں شامل ہیں اور اس اقدام کی وجہ سے اسرائیل کی سیاسی گلیاروں میں کہرام مچ گیا ہے۔

     آج جمعہ کے دن ایک میگزین میں نشر کردہ انٹرویو میں عودہ نے کہا کہ  وہ ملک کے صدر رؤوفین ریفلین کو وصیت کرنے میں کوئی استبعاد نہیں سمجھتے ہیں کہ وہ آئندہ حکومت کی تشکیل کی ذمہ داری کاحول لافان پارٹی کے صدر بینی گانٹس کو دے دیں اور ان کی حکومت اس بات کا معاہدہ بھی کرے کہ وہ عرب شہریوں کے درمیان مساوات قائم کرے گی اور فلسطینی حکومت کے ساتھ دوبارہ مذاکرات بھی شروع کرے گی۔(۔۔۔)

جمعہ 22 ذی الحجہ 1440 ہجری – 23 اگست 2019ء – شمارہ نمبر [14878]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>