امریکہ اور چین کے درمیان بڑی تجارتی جنگ کا آغاز - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 25 اگست, 2019
0

امریکہ اور چین کے درمیان بڑی تجارتی جنگ کا آغاز

امریکہ کی طرف سے چینی درآمدات پر تقریبا 550 بلین ڈالر کی محصولات میں اضافہ کرنے کا اعلان

واشنگٹن: الشرق الاوسط

      امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی جنگ بہت زیادہ شدت اختیار کر چکی ہے اور دونوں فریق آپس میں ایک دوسرے کے اوپر تادیبی فیس میں زیادتی کر رہی ہے اور ابھی ان دونوں کے درمیان مزيد کشیدگی کی دھمکیا بھی مل رہی ہیں۔

      پرسو جمعرات کو بیجنگ نے 1 اگست کو ریاستہائے متحدہ امریکہ کی طرف سے چینی سامان پر بڑھائی گئی فیس کا جواب دیتے ہوئے امریکی سامان پر 75 ارب ڈالر کی فیس بڑھانے کا اعلان کیا ہے اور امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اس کے جواب میں 550 بلین ڈالر کی فیس کے اضافہ کا اعلان کردیا۔(۔۔۔)

اتوار 24 ذی الحجہ 1440 ہجری – 25 اگست 2019ء – شمارہ نمبر [14880]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>