جنوب کے مسائل کو حل کرنے کے لئے سعودی عرب اور امارات کی کوشش - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 27 اگست, 2019
0

جنوب کے مسائل کو حل کرنے کے لئے سعودی عرب اور امارات کی کوشش

کل شبوہ میں علاقائی حکومت کے ساتھ ہونے والے ایک اجلاس کے دوران یمنی حکومت کے صدر کو دیکھا جا سکتا ہے

ریاض: عبد الہادی حبتور ۔ جدة: سعید الابیض ۔ عدن: علی ربیع

       سعودی عرب اور امارات یمن کے جنوب میں واقع ہونے والے مسائل پر کنٹرول کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں اور ان دونوں نے قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد کے دوران جنگ بندی کی ایک مشترکہ کمیٹی تشکیل دی ہے اور تمام فریق نے اس کی پابندی کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ دونوں ملک نے یمن کی وحدت پر زور دیا ہے اور اس بات کی تاکید کی ہے کہ ریاض کی طرف سے ہونے والی جدہ ڈائلاک میں شامل ہونے کی ضرورت ہے۔

      سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد ابن سلمان نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ تقسیم، فتنہ، انارکی اور دہشت پسندی کے منصوبوب کے سامنے سعودی عرب اور امارات اور ان دونوں کے رہنماؤں کے درمیان گہرے برادرانہ تعلقات اور مختلف میدانوں میں دونون ملک کے مابین مضبوط تعاون ہی علاقہ کے امن واستقرار اور اس کی آسودگی کے لئے بنیادی بات شیء ہے اور شہزادہ خالد نے یمن کے داخلی اختلافات کو ختم کرنے کے لئے داخلی گفت وشنید ہی ایک واحد حل ہے کیونکہ قتل وقتال سے کچھ ہونے جانے والا نہیں ہے۔(۔۔۔)

منگل 26 ذی الحجہ 1440 ہجری – 27 اگست 2019ء – شمارہ نمبر [14882]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>