ٹرمپ: ایران بہت زیادہ نقصان کا سبب ہے اور ابھی اس کے سامنے تبدیلی لانے کا موقع ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 27 اگست, 2019
0

ٹرمپ: ایران بہت زیادہ نقصان کا سبب ہے اور ابھی اس کے سامنے تبدیلی لانے کا موقع ہے

گذشتہ روز بیارٹز میں "جی7″کی سربراہی اجلاس کے اختتام کے بعد ٹرمپ اور میکرون کو ایک پریس کانفرنس کے دوران دیکھا جا سکتا ہے

پیرس: مائکل ابو نجم

        کل پیر کے روز امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران بہت زیادہ نقصان کا سبب ہے لیکن ابھی اس کے سامنے اپنے آپ میں تبدیلی لانے کا موقع ہے اور انہوں نے اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا کہ حقیقی بات یہ ہے کہ وہ آنے والے ہفتوں میں اپنے ایرانی ہم منصب حسن روحانی سے ملاقات کر سکتے ہیں لیکن اس کی شرط یہ ہے کہ حالات ٹھیک ہوں۔

       جنوبی مغربی فرانس کے شہر بیارٹز میں منعقدہ "گروپ7” کی سربراہی اجلاس میں فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے ساتھ ہونے والی کچھ دیر کی اس گفتگو کے بعد منعقدہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے اپنے اچھے جذبات کا اظہار کیا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ امریکی اور ایرانی صدر کے درمیان ملاقات کے حالات سازگار ہیں اور اس طرح ایرانی جوہری فائل کے سلسلہ میں ایک معاہدہ تک پہنچا جا سکتا ہے اور انہوں نے یہ بھی وعدہ کیا کہ وہ ایران اور امریکی سربراہی اجلاس کے اہم وقت میں موجود رہیں گے اور باد رہے کہ پیرس اس سربراہی اجلاس کو منعقد کرنے کے سلسلہ میں کام کر رہا ہے۔

منگل 26 ذی الحجہ 1440 ہجری – 27 اگست 2019ء – شمارہ نمبر [14882]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>