بیروت ہر حملہ کا جواب دینے کے لئے تیار - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 28 اگست, 2019
0

بیروت ہر حملہ کا جواب دینے کے لئے تیار

کل اسرائیل کے ساتھ لگی سرحد کے قریب عیترون علاقہ کے اندر صورتحال کا جائزہ لینے والی اقوام متحدہ کی فورسز کے ذمہ داروں اور لبنانی فوج کو دیکھا جا سکتا ہے

بیروت: محمد شقیر

        لبنان کی اعلی دفاعی کمیٹی نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ اہل لبنان کو اپنے دفاع میں اسرائیلی ظلم وزیادتی کو روکنے کے لئے ہر وسائل اختیار کرنے کا حق ہے جبکہ وزیر اعظم سعد الحریری نے اہل لبنان کو اطمینان دلاتے ہوئے کہا کہ ڈرنے کی کوئی بات نہیں ہے۔

       لبنان نے اپنی وزارت داخلہ کے ذریعہ سلامتی کونسل میں اسرائیل کے خلاف شکایت درج کرائی ہے جبکہ حریری نے روسی وزیر خارجہ سیرگی لاوروف کے ساتھ ہونے والی گفتگو میں ماسکو سے مداخلت کرنے کا مطالبہ کیا ہےتاکہ علاقہ کے اندر مزید کشیدگی نہ ہو اور روسی امور سے متعلق حریری کے مشیر کار جورج شعبان نے الشرق الاوسط کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ماسکو مختلف فریقوں سے گفتگو کرے گا اور کشیدگی نہ ہونے کے لئے کوشش بھی کرے گا اور انہوں نے مزید یہ بھی کہا کہ یہ معاملہ حزب اللہ کی طرف سے ہونے والے رد عمل پر منحصر ہے۔(۔۔۔)

بدھ 27 ذی الحجہ 1440 ہجری – 28 اگست 2019ء – شمارہ نمبر [14883]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>