سوڈان میں سوشل میڈیا کے دباؤ میں حکومتی ونسل پر زہد کا اثر - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 28 اگست, 2019
0

سوڈان میں سوشل میڈیا کے دباؤ میں حکومتی ونسل پر زہد کا اثر

خرطوم: احمد یونس۔

       سوڈانی حکومتی کونسل کے ممبروں کی حلف برداری کے اگلے ہی دن سوشل میڈیا نے یہ معلومات نشر کی کہ نئے حکمرانوں نے لگژری انفنیٹی کاریں حاصل کر لی ہیں اور صدارتی محل کے حکام نے انہیں اعلی درجہ کے ہوٹلوں میں منتقل ہونے کی پیش کش کی ہے جب تک ان کی صدارتی رہائش گاہیں تیار ہو جائیں۔

       سوشل میڈیا کے ان تبصروں کی وجہ سے کونسل کے ممبر محمد الفكي سليمان نے ایک بیان جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ مذکورہ کاریں ملک کی ملکیت ہیں اور ان کا استعمال سرکاری تقریبات کے لئے ہے اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ کونسل کے ممبران ان کاروں کا استعمال ہرگز نہیں کریں گے اور ان کے بیان کے اس حصہ سے ممکنہ سادگی کی طرف اشارہ مل رہا ہے۔(۔۔۔)

بدھ 27 ذی الحجہ 1440 ہجری – 28 اگست 2019ء – شمارہ نمبر [14883]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>