اسد کی طرف سے مخلوف کی میلیشیاؤں کا خاتمہ اور "ٹائیگر فورسز" کے نام میں تبدیلی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 30 اگست, 2019
0

اسد کی طرف سے مخلوف کی میلیشیاؤں کا خاتمہ اور "ٹائیگر فورسز” کے نام میں تبدیلی

گذشتہ روز ادلب کے قصبہ سراقیب میں ترک گشتی کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے

دمشق – نیو یارک۔ لندن: الشرق التوسط

       تصدیق شدہ ذرائع نے بتایا ہے کہ شام کے صدر بشار الاسد نے اپنے مامو محمد مخلوف کے بیٹے رامی مخلوف سے وابستہ نیٹ ورکس اور کمپنیوں کے خلاف جو کاروائیاں کرنے کا حکم دیا تھا ان میں «البستان ایسوسی ایشن» اور اس سے وابستہ مسلح تنظیمیں بھی شامل تھیں۔

       انسانی حقوق کی شامی رصدگاہ کا کہنا ہے کہ اسد نے سامر درویش کی سربراہی میں البستان ایسوسی ایشن کے فوجی ونگ کو ختم اور تحلیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ روس نے خصوصی طور پر شام کے جنوب میں پرکشش تنخواہوں کے مقابلہ میں ایسوسی ایشن کے ذریعہ ہونے والی فوجی بھرتیوں کی مسلسل وسعت پر روک لگانے کے احکامات دیئے ہیں۔(۔۔۔)

جمعہ 29 ذی الحجہ 1440 ہجری – 30 اگست 2019ء – شمارہ نمبر [14885]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>