سعودی عرب میں مصنوعی ذہانت کے ادارہ اور وزارت صنعت کا قیام - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 31 اگست, 2019
0

سعودی عرب میں مصنوعی ذہانت کے ادارہ اور وزارت صنعت کا قیام

جدہ: الشرق الاوسط

         گذشتہ روز خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز نے معلومات کے میدان میں ایک ادارہ کے ساتھ ساتھ مصنوعی ذہانت کے ادارہ کے قیام کے سلسلہ میں شاہی احکامات جاری کیے ہیں اور ان اداروں کی نگرانی براہ راست نائب وزیر اعظم کی صدارت میں کمیٹی کے ذریعہ ہوگی اور انہوں نے بندر ابن ابراہیم ابن عبد اللہ الخریف کو صنعت اور معدنی وسائل کی وزارت کا وزیر مقرر کرکے اس کے قیام کا بھی حکم جاری کیا ہے۔

       ان احکامات میں ریاض سٹی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو ریاض سٹی رائل کمیشن کے نام سے ایک رائل کمیشن میں تبدیل کرنے کا بھی حکم شامل ہے اور یہ فیصلہ اس وجہ کیا گیا ہے تاکہ ریاض کی ترقی تمام میدانوں میں ہو سکے کیونکہ یہ شہر ملک کی دار الحکومت ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ 01 محرم الحرام 1441 ہجری – 31 اگست 2019ء – شمارہ نمبر [14886]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>