ادلب میں ہونے والے امریکی حملہ میں القاعدہ کے دو رہنماء ہلاک - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 1 ستمبر, 2019
0

ادلب میں ہونے والے امریکی حملہ میں القاعدہ کے دو رہنماء ہلاک

کل شمالی شام میں ادلب اور حلب کے درمیان واقع اورم نامی علاقہ کے اندر ہونے والے روسی حملہ کی وجہ سے ہونے والے گڑھے کے قریب شہریوں کو دیکھا جا سکتا ہے

بیروت ۔ انقرہ ۔ القامشلی ۔ لندن: الشرق الاوسط

       کل امریکی وزارت دفاع یعنی پنٹاگون نے مغربی شام کے شمال میں واقع ادلب کے علاقہ کے اندر القاعدہ سے متعلق دو تنظیموں کی جگہ پر ہونے والے حملہ کی تصدیق کی ہے اور یہ وہ علاقہ ہے جہاں روسی نگرانی میں مخالف جماعتوں اور انتظامیہ کی فورسز کے درمیان جنگ بندی کے معاہدہ کا کام جاری ہے اور وسطی رہنماء کے ترجمان کولونیل ایرل براون نے ایک بیان میں کہا کہ اس حملہ میں شام کے اندر تنظیم القاعدہ کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

      انسانی حقوق کی شامی رصدگاہ نے کہا تھا کہ ادلب کے قریب تدریبی کیمپ کے اندر ہمنواء جماعتوں اور انصار التوحید اور حراس الدین نامی دونوں ٹکڑی کے رہنماؤں کے درمیان ہونے والے اجلاس کو نشانہ بنایا گیا ہے اور اس حملہ میں ان کے چالیس افراد ہلاک ہوئے ہیں۔(۔۔۔)

اتوار 02 محرم الحرام 1441 ہجری – 01 ستمبر 2019ء – شمارہ نمبر [14887]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>