پومپیو کی طرف سے ظریف پر بھروسہ کرنے کے سلسلہ میں لندن کو آگاہی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 1 ستمبر, 2019
0

پومپیو کی طرف سے ظریف پر بھروسہ کرنے کے سلسلہ میں لندن کو آگاہی

ایرانی ٹینکر کو دیکھا جا سکتا ہے

لندن ۔ اشنگٹن: الشرق الاوسط

       امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے برطانوی حکومت کو تیل ٹینکر ادریان کے سلسلہ میں ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے وعدوں پر اعتماد کرنے سے آگاہ کیا ہے اور اپنے ٹویٹر پر لکھتے ہوئے کہا ہے کہ اس ظریف پر اعتماد کرنا بہت بڑی غلطی ہے جس نے اس پہلے برطانوی حکومت سے وعدہ کیا تھا کہ وہ ٹینکر کو شام نہیں بھیجیں جبکہ طارق پہاڑ میں چند ہفتے پہلے گرفتار شدہ ٹینکر کو چھوڑے جانے کی شرط یہی تھی کہ اسے شام نہیں بھیجا جایے گا۔

      پومپیو نے کہا کہ واشنگٹن کے پاس تصدیقی معلومات ہیں جن سے معلوم ہوتا ہے کہ ٹینکر نے شام کے طرطوس بندرگاہ کا رخ کیا ہے اور اسی وجہ سے امریکی وزارت خزانہ نے اس پر اور اس کے کیپٹن پر پابندیاں عائد کی ہے کیونکہ اس نے شام میں تیل فروخت کرنے کے سلسلہ میں ایرانی پاسداران انقلاب کی مدد کی ہے۔(۔۔۔)

اتوار 02 محرم الحرام 1441 ہجری – 01 ستمبر 2019ء – شمارہ نمبر [14887]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>