اتحاد: ذمار کا حملہ ایک قانونی مقصد ہے - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 2 ستمبر, 2019
0

اتحاد: ذمار کا حملہ ایک قانونی مقصد ہے

عدن: علی ربیع

        یمن میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد نے پرزور انداز میں کہا کہ صنعاء کے جنوب میں واقع ذمار نامی علاقہ میں اس کی فورسز کی طرف سے کیا جانے والا ایک قانونی  حملہ ہے۔

        اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے ایک بیان میں کہا کہ ذمار گورنریٹ میں جس جگہ حملہ کیا گیا ہے وہ ایک فوجی جگہ ہے کوئی جیل نہیں ہے جیسا کہ حوثی میلیشیاؤں نے دعوی کیا ہے۔

        مالکی نے ذمار گورنریٹ میں ہونے والے حملہ کے بارے میں کہا کہ یہ حملہ حوثیوں کی طاقت کو بے اثر کرنے کے لئے کیا گیا ہے اور انہوں نے مزید کہا کہ حوثی میلیشیائیں یمنی عوام کی روحوں کی تجارت کرنے اور ذمار میں نشانہ بنائی گئی فوجی جگہ کے سلسلہ میں روایات کو بدلنے کی کوشش کر رہی ہیں اور انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ فوجی جگہ کو نشانہ بنائے جانے کے دوران شہریوں کو متاثر نہ ہونے کے سلسلہ میں ضروری کاروائیاں کی گئی تھیں۔(۔۔۔)

پیر 03 محرم الحرام 1441 ہجری – 02 ستمبر 2019ء – شمارہ نمبر [14888]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>